• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب لیبر کوڈ جنگل کا قانون نافذ کرنے کی کوشش ہے،نیشنل لیبر فیڈریشن

ملتان ( سٹاف رپورٹر) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمٰن سواتی نے کہا ہے کہ پنجاب لیبر کوڈ قانون سازی کے نام جنگل کا قانون نافذ کرنے کی کوشش جارہی ہے جسے بھی صورت میں قبول نہیں کیا جاسکتا، انہوں نے کہاکہ یہ آئین پاکستان میں دیئے گئے بنیادی حقوق اور ILO کنونشن 144 کی کھلی خلاف ورزی ہے اس کے مطابق سہ فریقی مشاورت نہیں کی گئی ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 
ملتان سے مزید