• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شدید بارشوں کے باوجود لیسکو کا ترسیلی نظام فعال، صارفین کو متواتر بجلی کی فراہمی

لاہور(آصف محمود بٹ ) محکمہ موسمیات کے اعدادوشمار کے مطابق 15 جون سے 15 جولائی 2025 میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران لاہور میں 204 فئ صد زائد بارشیں ہوئیں جس سے شہر میں تمام علاقے زیر اب رہے اس کے باوجود لیسکو کا ترسیلی نظام فعال اور صارفین کو متواتر بجلی مہیا کرتا رہا اسکی بنیادی وجہ یہی تھی کہ موجودہ مینجمنٹ لیسکونے مون سون سے پہلے نظام کی بہتری کے لئے بہت کام کیا ٹرانسفارمرز شامل کئے درختوں کی کٹائی تاروں کی تبدیلی مین لائنوں کی صفائی اور نئے میٹرز کی فراہمی جیسے اقدمات سے بجلی اگر چلی بھی جائے تو فوری بحال بھی ہوتی رہی ہے ایک ماہ میں دو بڑے طوفان آئے طوفانی بارش بھی ہوئیں تاہم بجلی کا نظام مسلسل بجلی فراہم کرتا رہا سٹوروں خان اس وقت میٹریل کی کوئی کمی نہیں ہے وافر سامان میٹر کیبلز ٹرانسفارمر موجود ہیں صارفین نے اس پر موجودہ چیئررمین بقرڈ،عامر ضیا چیف لسیکو رمضان بٹ اور جنرل مینجر اعجاز بھٹی کی ٹیم کو مبارکباد بھی دی کہ ان کی 24 گھنٹے توجہ سے لسیکو صارفین سکھ کا سانس لے رہے بجلی چوری میں کمی اور ریکوری سو فی رہی جو یقینا کمپنی کارکردگی کا اچھا مظہر رہا ہے۔
لاہور سے مزید