• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این ڈی ایم اے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارش اور سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر) این ڈی ایم اے نےخطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اور اگلے 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث شہروں میں سیلابی صورتحال جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کردیا ۔ تر جمان این ڈی ایم کے مطا بق پنجاب کے اضلاع بشمول لاہور، چکوال، اٹک، جہلم، خوشاب، سرگودھا، گجرات، گوجرانوالہ، فیصل آباد،سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ، قصور، شیخوپورہ اور حافظ آباد میں اگلے 12گھنٹوں میں آندھی اور طوفان سمیت شدید بارش کا امکان ہے

ملک بھر سے سے مزید