کراچی (جنگ نیوز)امریکی ٹی وی این بی سی نیوز کی ایک خصوصی رپورٹ ہے جس میں امریکی انٹیلیجنس کا تازہ جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ— امریکی حملوں سے ایران کے تین میں سے صرف ایک ایٹمی مقام تباہ ہوا۔امریکی فوجی حملے کا مقصد ایران کے تین جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا تھا۔