• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر میں انتخابات، شہباز شریف نے کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وزیر اعظم شہباز شریف نےآزاد کشمیر کیلئےآٹھ رکنی سیا سی کو آرڈی نیشن کمیٹی قائم کردی،کمیٹی وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجنئر امیر مقام ‘وزیر اعظم کے مشیر برائے سیا سی اور بین الصو بائی رابطہ امور رانا ثنا ء اللہ خان ‘شاہ غلام قادر ایم ایل اے ‘ راجہ محمد فاروق حیدر خان ایم ایل اے‘ مشتاق احمد منہاس ‘ چوہدری طارق فاروق ‘ ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان اور افتخار گیلانی پر مشتمل ہے، وزیر اعظم کے سپیشل سیکرٹری شکیل احمد منگنیجونے کمیٹی کے قیام کا نو ٹیفکیشن جا ری کردیا ۔
اہم خبریں سے مزید