راولپنڈی(راحت منیر)پاکستانی تاجر کی محبت میں گرفتار ہوکر بیوی بننے والی چینی مسلمان خاتون خلع کیلئے پاکستان میں دربدر ہوگئی ہے۔
شوہر نے بیٹا بھی اپنے پاس رکھ لیا۔چینی خاتون پاکستان میں قیام کی مدت بڑھانے اور خلع کا دعوی جلد ڈگری کرانے کیلئے عدالت عالیہ پہنچ گئی۔