• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاس اینجلس ایئرپورٹ سے اڑنے والے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی، ایمرجنسی لینڈنگ

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

لاس اینجلس ایئر پورٹ سے اُڑان بھرنے والے امریکی ایئر لائن کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی، جس کے بعد طیارے نے فوراً ہی ایئر پورٹ پر واپس بحفاظت ایمرجنسی لینڈنگ کی۔

فضا میں طیارے کے بائیں انجن میں لگی آگ کا منظر کیمرے میں محفوظ ہوگیا۔

طیارہ امریکی شہر اٹلانٹا جا رہا تھا، واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا، طیارے میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید