• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی بورڈ ، نتائج کا اعلان جمعرات کو

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) راولپندی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے نتائج کا اعلان 24جولائی جمعرات کو کیا جائے گا ،تقریب فاطمہ جناح یونیورسٹی میں ہو گی ، مہان خصوصی وفاقی وزیرحنیف عباسی ہونگے۔
اسلام آباد سے مزید