• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دریاے سواں کے کناروں سے ہر قسم کی آبادی کو فوری طور پر منتقل کیا جائے،ضلعی انتظامیہ

رولپنڈی (اپنے رپورٹرسے)ضلعی انتظامیہ نے مون سون کے نئے سلسلے کی پیش گوئی پر ہدایت کی ہے کہ دریاے سواں کے کناروں سے ہر قسم کی آبادی کو فوری طور پر منتقل کیا جاے تاکہ ایک دن بعد شروع ہونے والے بارشوں سے کسی قسم کے جانی مالی نقصان کا اندیشہ نہ ہو ۔
اسلام آباد سے مزید