• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کے بچے والد سے ملنے پاکستان آئینگے، انکے پاس نائیکوپ ہے، علیمہ خان

راولپنڈی (نمائندہ جنگ)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہاہے کہ عمران کے بچے اپنے والد سے ملنے پاکستان آئیں گے ،ان کے پاس نائیکوپ ہے ،منگل کواڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ آج میری دوبہنوں کو بھی عمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی ،پہلے چھ ،چھ لوگوں کوملاقات کی اجازت دی جاتی تھی ، پھر صرف دوبہنوں پرلے آئے اور آج انہوں نے ساری بہنوں کی ملاقات بند کردی۔
اہم خبریں سے مزید