• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اُمت مسلمہ میں انتشار پھیلانے کی سازش کامیاب ہونے نہیں دینگے، شاداب رضا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدشاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ ا سلام کے لبادے میں چھپے فتنوں کو حکومت لگام دے،اُمت مسلمہ میں انتشار پھیلانے کی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دینگے، اسلام میں بگاڑ پیدا کرنے والوں کو آہنی طاقت سے روکیں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید