• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ضلع ملیرشعبہ تفتیش پولیس نے مختلف علاقوں سے مغوی 2بچیوں کو بازیاب کرالیا ، جن میں 13سالہ سونیا دختر نور الامین ، 17سالہ آ منہ دختر اعجاز علی شامل ہیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید