• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مومن آباد میں شہریوں سے تلاشی کے بہانے رقم بٹورنے میں ملوث دو اہلکار معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر )مومن آباد میں شہریوں سے تلاشی کے بہانے رقم بٹورنے میں ملوث دو اہلکاروں کو معطل کرکے پولیس ہیڈکوارٹر ویسٹ زون کلوز کر دیا گیا ،شہریون نے اہلکاروں کی رشوت لیتے ہوئے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی تھی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید