• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی میں گزشتہ روز شو روم پر فائرنگ کا واقعہ بھتہ خوری کا شاخسانہ نکلا

کراچی (اسٹاف رپورٹر )نیو کراچی میں گزشتہ روز شو روم پر فائرنگ کا واقعہ بھتہ خوری کا شاخسانہ نکلا،فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان نے واٹس ایپ پر بھتہ مانگا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید