• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایچ اے صفا یونیورسٹی، پی ایچ ڈی اسکالر انیلا نرگس تحقیقی مقالے کا دفاع آج کرینگی

کرا چی (اسٹاف رپورٹر )ڈی ایچ اے صفا یونیورسٹی کمپیوٹر سائنس شعبہ جات کی پی ایچ ڈی اسکالر انیلا نرگس اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع جمعہ 25 جولائی کو صبح 10:30بجے کرینگی،تقریب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مقررہ معیار و ضوابط کے مطابق منعقد کی جا رہی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید