کراچی (اسٹاف رپورٹر )کیماڑی نیٹی جیٹی پل کے اوپر جناح برج سے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب پراسرار طور پر گر کر 50 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ، لاش سول اسپتال منتقل کی گئی،پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت نہیں ہوسکی، لاش ایدھی سردخانے سہراب گوٹھ منتقل کر دی ۔