• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے تھانہ کلاکوٹ، بغدادی اور چاکیواڑہ کی حدود سے منشیات فروشی میں ملوث شبیر، جاوید،سعد عرف اردو، لیاقت،راشد حسین عرف کے پی ٹی اور شبیر عرف حاجی لعل کو گرفتار کرکے کرسٹل، ہیروئن اور چرس برآمد کرلی ، مومن آباد پولیس نے حبیب اللہ ولد محمد حسن، احمد ولد عبداللہ بخش اور سمیر عرف دزدل ولد عبد الماجد کو گرفتار کرکے 88گرام آئس برآمدکی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید