کراچی( اسٹاف رپورٹر )لیاری میں شوہر کے بیہمانہ تشدد کا نشانہ بننے والی 19سالہ دلہن دوران علاج چل بسی، شانتی کی شادی 15جون کو اشوک نامی شخص سے ہوئی تھی،مقتولہ کے بھائی نے 5 جولائی کو تھانہ بغدادی میں مقدمہ درج کروایا تھا ،مدعی کے مطابق اس کی بہن نے بتایا کہ اس کے شوہر نے اسے دھمکی دی کہ اگر کسی کو اس بارے میں بتایا تو وہ اسے قتل کر دے گا،پولیس نے بتایا کہ ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہے۔