• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، فردوس شمیم کو ہراساں کرنے کیخلاف درخواست، فریقین کو جواب کیلئے مہلت

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کی ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر فریقین کو جواب جمع کروانے کے لئے ایک اور مہلت دیدی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید