• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن اقبال، نالے کی صفائی کے دوران پانی کی لائن پھٹ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نالے کی صفائی کے دوران گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب پانی کی8 انچ کی لائن پھٹ گئی جس سے ہزاروں گیلن پانی ضائع ہو گیا یہ لائن ڈسٹری بیوشن کی ہے،ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق ادارے نے سی ای او احمد علی صدیقی کی ہدایت پر مرمت مکمل کرلی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید