• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور قدرتی آفات سے بچاؤ کیلئے شجرکاری مہم شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر وسیم حامد نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور قدرتی آفات سے بچاؤ کیلئے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے اس مہم کے دوران تمام ضلعی محکمے لاکھوں کی تعداد میں تیار پودے لگائینگے ۔
ملتان سے مزید