• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیمی گینگ کے 2کارندےگرفتار ، 7لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ بدھلہ سنت نے رابری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب دیمی گینگ کے 2کارندے گرفتار کر کے 7لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ جس میں 2 عدد موٹر سائیکل‘ 1لوڈر رکشہ، سلور تار مالیتی 3لاکھ اور 30ہزار روپے نقدی شامل ہے برآمد کرلیے‘ 6مقدمات ٹریس بھی کر لیے،گرفتار ملزمان میں عمر حیات اور طاہر ندیم شامل ،ملزمان نے دوران تفتیش رابری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کے 6 مقدمات کا انکشاف بھی کیا۔
ملتان سے مزید