• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کیخلاف کارروائیاں جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے بیوٹی فیکیشن کے اقدامات کے پیش نظر روڈ سائیڈز پر قائم تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چوک کمہاراں سے حسن آباد، سیتل ماڑی،کھاد فیکٹری،مختیار اے شیخ ہسپتال چوک تک جبکہ بہاولپور بائ پاس چوک،قاسم پور کالونی نہر،نیو شاہ کالونی داخلی دروازے بشمول نادرا آفس سائیڈز،ٹمبر مارکیٹ،ڈبل پھاٹک فلائی اوور اور عزیز ہوٹل چوک سے تجاوزات کو کلیئر کروا دیا۔
ملتان سے مزید