اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے ، ڈاکٹر امتیاز احمد کی بطور اکنامک ایڈوائزر، خزانہ ڈویژن تقرری منسوخ ، جوائنٹ سیکریٹری منصوبہ بندی ڈویژن عبدالجبار کو تبدیل کر کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت۔ جبکہ جوائنٹ سیکریٹری منصوبہ بندی ڈویژن عبدالجبار کو تبدیل کر کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ مختلف نوٹیفکیشنز کے مطابق حکومت نے گریڈ 22 کے افسر ڈاکٹر امتیاز احمد کا بطور اکنامک ایڈوائزر، وزارتِ خزانہ تقرری کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ۔