• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میجر زیاد سلیم کا تعلق ضلع خوشاب سے ہے

جوہرآباد(نمائندہ جنگ)ضلع خوشاب کے ایک اور عظیم سپوت میجر زیاد سلیم نے ناموس وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر کے حیات جاویداں حاصل کر لی،بریگیڈیئر محمد سلیم کے صاحبزدے میجر زیاد سلیم چک نمبر 22کے رہائشی تھے، انہوں نے مستونگ بلوچستان میں فتنہ ہند کو کچلنے کیلئے جاری آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کیا ، ضلع خوشاب کے سماجی اور عوامی حلقوں کے مطابق ناموس وطن کیلئے میجر زیاد سلیم کی لازوال قربانی پاکستان کی دفاعی تاریخ کاروشن باب ہے ضلع خوشاب کے مکینوں کو اپنی دھرتی کے جوانوں کی دفاعی و عسکری خدمات پر فخر ہے۔
اہم خبریں سے مزید