• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈبلیو ایم کے تحت غزہ کے مظلومین کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

کراچی( اسٹاف رپورٹر)مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سے غزہ کے مظلومین کی حمایت اور غاصب اسرائیل کے خلاف خوجا جامع مسجد کھارادر کے باہر بعد نماز جمعہ احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،جس سے خطاب کرتے ہوئے صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید باقر عباس زیدی نے کہا کہ غزہ کے عوام پر انسنایت سوز مظالم کا سلسلہ تاحال جاری یے،عالمی برادری بالخصوص اقوام اسلام اور پڑوسی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ غزہ کے مظلومین کیامداد یقینی بنانے کے لئے عملی اقدامات کریں، احتجاجی مظاہرہ میں مبشر حسن،ناصر الحسینی،صابرابو مریم اور دیگر رہنماوں نےبھی خطاب کیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید