• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم پاکستان کے کارکن کی نماز جنازہ اور تدفین، رہنماؤں کی شرکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی گڈاپ ٹاؤن یوسی 6 کے جوائنٹ یوسی آرگنائزر شہید محمد علی کی نماز جنازہ جامع مسجد عزیزیہ نارتھ کراچی میں ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما اور دیگر نے شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید