• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسرا ون ڈے: پاکستان شاہینز کو کاؤنٹی سلیکٹ الیون سے شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان شاہینز دورۂ انگلینڈ کے دوسرے ون ڈے میچ میں پروفیشنل کاؤنٹی کلب سلیکٹ الیون کے خلاف 7وکٹوں سے شکست کھاگئی۔ شاہینز نے پہلا ون ڈے جیتا تھا۔ بیکنھم میں جمعے کو پاکستان شاہینز 152رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ میزبان ٹیم نے تین وکٹوں پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔