• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدری مارکیٹ، مبینہ مقابلہ کے بعد ایک زخمی سمیت 2 ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حیدری مارکیٹ پولیس نے مبینہ مقابلہ کے بعد ایک زخمی سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ،پولیس کے مطابق حیدر ی مارکیٹ تھانے کی حدودنارتھ ناظم آباد کے ڈی اے چورنگی ،سیفی ہسپتال کے قریب پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم احتشام ولایت کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی عرفان عبدالنعیم کوبلاضرب گرفتار کر لیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید