• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادویہ چوری میں ملوث ملزمان گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال کی فارمیسی سے ادویات چوری کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرکے پولیس نے تفتیش شروع کردی ،گرفتار ملزمان میں عدیل مسیح اور فہیم شامل ہیںجبکہ ایک ملزم کاشف سندیلہ موقع سے فرار ہوگیاملازمین کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
ملتان سے مزید