• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکولوں میں نکاسیٔ آب نہ ہونے سے ڈینگی وائرس پیدا ہونے کا خدشہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)سکولوں میں نکاسی آب نہ ہونے سے ڈینگی وائرس پیدا ہونے کا خدشہ ،تفصیل کے مطابق برسات کے موسم میں ڈینگی وائرس پیدا ہونیکا خدشہ بڑھ گیا ہے، خصوصاً اسکولوں میں بارش کا پانی جمع ہونے سے ڈینگی مچھر کی افزائش کے امکانات میں اضافہ ہو گیا ہے، جس سے وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ ہے،محکمہ سکول ایجوکیشن کی اپنی دستاویزات میں نکاسی آب نہ ہونیکا انکشاف کیاگیاہے۔
ملتان سے مزید