• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

29 جولائی کو شدید بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں 29 جولائی کی رات سے 31 جولائی کے دوران شدید بارش کی توقع ظاہر کی ہے سیلاب، ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید