• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی اور سندھ میں پولیو کے 3 نئے کیسز کی تصدیق

اسلام آباد (آئی این پی )نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ(این آئی ایچ) اسلام آباد کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے پولیو کے 3نئے کیسز کی تصدیق کی ہے۔ این آئی ایچ حکام کے مطابق دو کیسز جنوبی خیبر پختونخوا کے اضلاع لکی مروت اور شمالی وزیرستان سے جبکہ ایک سندھ کے ضلع عمرکوٹ سے رپورٹ ہوا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید