• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنڈ،راولپنڈی کوہاٹ سی پیک روٹ پر حادثہ3 افراد زخمی

جنڈ(نمائندہ جنگ)راولپنڈی کوہاٹ سی پیک روٹ پر حادثہ میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ بھنڈر کے قریب راولپنڈی-کوہاٹ سی پیک روٹ پر ایک کار اور ہائی ایس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعدٹی ایچ کیو سپتال جنڈ منتقل کر دیا ۔ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔
اسلام آباد سے مزید