• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا کے سینئر سٹینو گرافر نے ملائیشیا سے فوجداری قانون میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کے سینئر سٹینو گرافر عبدالغنی نے ملا ئیشیا سے فوجداری قانون میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی، تفصیل کے مطابق بہاو الدین زکریا یونیورسٹی کے سینئر سٹینو گرافر عبدالغنی نے ملائیشیا سے فوجداری قانون میں پی ایچ ڈی مکمل کرلیا صوبہ پنجاب میں فوجداری مقدمات کا التوا ‘پاکستان کے فوجداری انصاف کے نظام کا قانونی تجزیہ موضو ع پر تحقیق کی اس تحقیق میں عدالتوں میں مقدمات کی تاخیر کے اسباب جیسے کہ کم ججو کی دستیابی ،تحقیق کا غیر معیاری ہونا اور متعلقین کی غیر حاضری کو اجاگر کیا گیا ، وائس چانسلر جامعہ زکریا نے اس کامیابی کو یونیورسٹی کیلئے فخر کا باعث قراردیتے ہوئے عبدالغنی کو مبارکباد دی ہے ۔
ملتان سے مزید