• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوانتظامیہ نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔بورڈآف ڈائریکٹرز نے 234ویں اجلاس میں فنانس ڈویژن (ریگولیشن ونگ ) حکومت پاکستان کی جانب سے ایڈہاک ریلیف الائونس 2025، ڈسپیریٹی ریڈکشن الائونس(ڈی آر اے) 2025 اور پنشنرز کی پنشن میں اضافہ کرنے کے میمورنڈمزکی منظوری دی جسکا اطلاق یکم جولائی 2025ء سے ہوگا ۔
ملتان سے مزید