• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیبر یونین ایمری ملتان کے عہدیداران کا نو منتخب صدر ڈاکٹر اقصیٰ ہاشمی کو استقبالیہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) لیبر یونین (ایمری) CBA ملتان کے عہدیداران نے نو منتخب صدر ڈاکٹر اقصیٰ ہاشمی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا جس میں لیبر یونین (ایمری) CBA ملتان کے عہدیداران و کارکنان نے بھر پور شرکت کی، اس موقعے پر نو منتخب صدر محترمہ ڈاکٹر اقصیٰ ہاشمی نے کہا کہ لیبر کو ان کا جو مقام ہے وہ ان کو دلا کر رہوں گی،اس موقع پر ابرار حسین شاہ ، محمد عمیر ، محمد عمر ، عبد الستار ، محبوب حسین ، محمد ثاقب ، محمد صدیق و دیگر موجود تھے۔
ملتان سے مزید