• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ ڈی اسکالر محمد عثمان خالد کا کامیاب پبلک ڈیفنس

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا شعبہ فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے پی ایچ ڈی اسکالر محمد عثمان خالد کا کامیاب پبلک ڈیفنس، انہوں نے مقالہ فیکلٹی آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن کے پروفیسر ڈاکٹر محمد توصیف سلطان کی نگرانی میں مکمل ہوا مقالہ کے دفاع کے دوران بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرین پر مشتمل امتحانی کمیٹی موجود تھی، جن میں پروفیسر ڈاکٹر محمد عرابی نجران، ڈاکٹر جواو میگوئل روچا ، ڈاکٹر اسٹینلی آئی آر اوکوڈووا، پروفیسر ڈاکٹر طاہر ظہور ، اور ڈاکٹر نزیحہ عبدالخلیل (مصر) شامل تھے۔
ملتان سے مزید