• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچی کے ساتھ پیش آئے واقعہ کے مجرموں کو سرعام عبرتناک سزا دی جائے، تحریک لبیک

ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک لبیک پاکستان نے کہا ہے کہ راجہ پور، این ایل سی بائی پاس کے قریب نو سالہ بچی کے ساتھ پیش آئے واقعے کے مجرموں کو فی الفور سرعام عبرتناک سزا دی جائے،وفد نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ ملتان ڈویژن کے امیر علامہ مجاہد اسماعیل رضوی ، بابا افضل نقشبندی، قاری یونس قادری، راحیل شہزاد اعوان، سکندر حیات بھٹی، ملک ارشد ڈاگر اور دیگر رہنما شریک تھے۔
ملتان سے مزید