• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپسما کے وفد کی حماد اظہر سے ملاقات، میاں اظہر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

لاہور(خبرنگار) سابق وزیر خزانہ حماد اظہر کے والد میاں اظہر کے انتقال کی فاتحہ خوانی کیلئے آل پاکستان پرائیوٹ سکولز مینجمنٹ ایسویسی ایشن APPSMA کے ایک وفد نے حماد اظہر سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں مرکزی صدر کاشف ادیب جاودانی. جوائنٹ سیکریٹری آپسما محمد حسنین صاحب،لاہور قصور کے صدر چودھری محمد عباس صاحب،راوی ٹاؤن شاہدرہ کے صدر احسان الٰہی بھلہ صاحب اور فہیم صاحب نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید