• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی یومِ ہیپاٹائٹس، میو ہسپتال میں آگاہی واک کا انعقاد

لاہور ( جنرل رپورٹر ) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے منسلک میو ہسپتال میں شعبہ ایسٹ میڈیکل وارڈ کے زیر انتظام عالمی یومِ ہیپاٹائٹس کے موقع پر آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ جو شعبہ ایسٹ میڈیکل کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد عمران کی زیرِ نگرانی منعقد ہوئی۔ واک کی سرپرستی وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز نے کی واک میں سینئر ٹیچنگ فکلیٹی، ڈاکٹرز، نرسز، میڈیکل طلبہ، پیرا میڈیکل اسٹاف اور دیگر عملے نے بھرپور جوش و جذبے سے شرکت کی۔
لاہور سے مزید