• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچے کے علاقے سے4 مغوی بحفاظت بازیاب

لاہور ( کرائم رپورٹر) پنجاب پولیس راجن پورنے کچے کے علاقے میں مغویوں کی بازیابی کے لیے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 4 مغویوں شہریوں کو بحفاظت بازیاب کروالیا۔ ترجمان پنجاب بتایاکہ پنجاب پولیس نے راجن پور کے کچہ کریمینلز کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن میں چھینی گئی 225 بھینسیں برآمد کر لیں اور ڈاکوؤں کے ٹھکانے بھی نذر آتش کر دیے۔
لاہور سے مزید