• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرو سٹی انٹرچینج کی منظوری ہونے پر اظہار تشکر

لاہور(پ ر) بی ایس ایم ڈویلپرز کے ڈائریکٹر ندیم طالب، سی ای او ہم پراپرٹی محمد محمود اور ڈائریکٹر سید کاظم شاہ نے موٹر وے 2کا نیو میٹروسٹی انٹرچینج منظور ہونے پر روڈ انتظامیہ اور حکومت کے متعلقہ اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس انٹرچینج سے عوام الناس کو بہترین سفری سہولیات ملیں گی۔
لاہور سے مزید