• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام پورہ، معمولی تلخ کلامی پر محلہ دار کی فائرنگ، 28 سالہ نوجوان قتل

لاہور (کر ائم رپو رٹر) اسلام پورہ کے علاقے میں محلہ داروں کے درمیان تلح کلامی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 28سالہ احمد گولی لگنے کے باعث جا ں بحق ہوگیا جبکہملزم موقع سے فرار ہو گیا۔
لاہور سے مزید