• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ختم نبوت کا نفرنس کو ہر صورت کامیاب کیا جائیگا، مولانا شبیر احمد عثمانی

لاہور(خبرنگار)انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے نائب امیر مو لانا شبیر احمد عثمانی نے احمدقرآن اکیڈمی کاہنہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ7ستمبر کو چناب نگر میں ہو نے والی ختم نبوت کا نفرنس کو ہر صورت کامیاب کیا جائے گا اس میں کوئی کمی نہیں چھوڑی جائے گی اور اپنی صلاحتیں بروئے کا ر لائیں گے ۔
لاہور سے مزید