• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استعمال شدہ گھی آئل دوبارہ پیک کرنے والا مافیا گرفتار

لاہور(خصوصی رپورٹر)استعمال شدہ گھی آئل دوبارہ پیک کرنے والا مافیا رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا حسن ٹاؤن میں چھاپہ، 2ہزار لٹر استعمال شدہ آئل تلف کر کے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کروا کے ایک ملزم گرفتار کروا دیا گیا۔
لاہور سے مزید