• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی خوشحالی کیلئے پولیو وائرس کا مکمل خاتمہ ناگزیر ہے، ڈاکٹر الیاس

پشاور(جنگ نیوز) اورکزئی ضلع سے سپیشل پرسنز ویلفئیر فاونڈیشن کے صدر نیک بادشاہ اور سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر محمد اسلم نے، جو پولیو سے متاثر ہیں، نے پیراپلیجک سنٹر پشاور کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر سید محمد الیاس سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور افراد باہم معذوری کیلئے ان کے بیمثال کردار کو سراہتے ہوئے افراد باہم معذوری کے اس قومی ادارے سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا نیز اورکزئی سمیت ضم اضلاع میں وہیل چیئر افراد کی فلاح و بہبود اور پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں کی خواہش کا اظہار کیا۔
پشاور سے مزید