• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مونس علوی نے جمعرات کو بطور سی ای او دوبارہ چارج سنبھالا تھا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مونس علوی کی بطور سی ای او کے الیکٹرک مدت ملازمت میں بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کچھ عرصہ پہلے ہی توسیع کی تھی 30جولائی کو ان کا کنٹریکٹ ہوا تھا اور جمعرات 31 جولائی سے دوبارہ سی ای او کا چارج سنبھالا تھاان کی دوسری مدت اگست کے اوائل میں میں ختم ہو رہی تھی۔
اہم خبریں سے مزید