• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجارتی تعلقات میں مشکلات کے خاتمہ کیلئے بات چیت کیلئے تیار ہیں، قونصل جنرل ایران

کوئٹہ (این این آئی ) کوئٹہ میں متعین ایران کے قونصل جنرل علی رضا رجائی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات میں درپیش مشکلات کے خاتمے کیلئے بات چیت بارے ہمہ وقت تیار ہے،ہم پاکستان کے ساتھ زمینی، سمندری اور فضائی راستوں سے تجارت کرنا چاہتے ہیں اس بابت عدم تعاون مایوس کن ہے ہم ایک دوسرے کامقابلہ کرنے کیلئے نہیں بلکہ دوطرفہ تجارتی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں
اہم خبریں سے مزید