کراچی (پ ر)جمعیت علماء اسلام رابطہ کےسابق چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل سابق سینیٹر مولانا محمد خان شیرانی مولانا گل نصیب خان، مولانا شجاع الملک، سینیٹر اسماعیل بلیدی، قاسم آغا، پیر قاری عبد المنان انور نقشبندی،مولانااحمد علی، مفتی حماد مدنی،مفتی عابد دانش قادری اور دیگر نےاور دیگرنے ایڈوکیٹ خواجہ شمس الاسلام کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریاست سے مطالبہ کیا ہے کہ قاتل فی الفور گرفتار کئے جائیں۔